: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کی صدر محترمہ سونیا گاندھی نے آج اپنے خاندان کے آبائی ضلع الہ
آباد میں واقع کملا نہرو یادگاری اسپتال کو کینسر کے جدید علاج کی سہولت
تحفہ میں دیں۔اپنی بیٹی
پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ آئیں محترمہ گاندھی نےاسپتال میں
نیورو آرتھو ٹراما وارڈ اور ریڈیشن کی ایک مشین کا افتتاح کیا۔بعد میں انہوں نے اسپتال میں داخل مریضوں سے بات چیت بھی کی۔